اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام اور روس کے صدور بشار اسد اور پوتین نے شام سے امریکی فوج کے انخلا کے سلسلے میں مشترکہ مطالبہ کیا ہے۔
شام اور روس نے امریکہ سے مشترکہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں اپنی غیر قانونی موجودگی ختم کردے اور اپنی افواج کو شام سے نکال لے۔
شام اور روس کا کہنا ہے کہ شام کی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
.......
/169